Description
اولاد کی تربیت کے سنہری اصول کیا ہیں ؟
بچے معصوم نظر آتے ہیں مگر جوان ہوتے ہی تنگ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔آخر وہ بگڑ کیوں جاتے ہیں؟ وہ کون سے طریقے ہیں جن پر عمل کر کے مائیں اولادسے اپنی باتیں منوا سکتی ہیں؟اولاد کو تعلیم کا شوق کیسے دلائیں؟ اولاد کو پھر سے روشن مستقبل کیسے دیا جائے ؟ ان تمام سوالوں کے جواب دیتے ہیںڈاکٹر صداقت علی
پڑھئیے کتاب:انمول ماں، تگڑی ماں! خریدنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔ 03000863786
نوٹ: یہ کتاب منی بیک گارنٹی پر ہے، یعنی آپ کو پسند نہ آئے تو ایک ماہ بعد ہمیں دئیے گئے نمبر پر بتا دیں،رقم آپ کے بینک اکاؤنٹ میں بھیج دی جائے گی۔کتاب بھی آپ کے پاس ہی رہے گی۔
کتاب ’’ انمول ماں ، تگڑی ماں ‘‘ میں کلینکل میتھڈز بتائے گئے ہیں کہ آخر اولاد سے بات چیت کیسے کی جائے؟